زہری میں جے یو آئی کے رہنما غلام سرور قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق


بلوچستان کے علاقے زہری میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما غلام سرور قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تراسانی کے مقام پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں جے یو آئی کے رہنما کے غلام سروراپنے ساتھی امان اللہ سمیت شہید ہوگئے۔
حملے میں جے یو آئی کے رہنما غلام سرور کا گن میں بھی زخمی ہوا ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles