چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انگلینڈ کے اسکواڈ میں فل سالٹ، بین ڈکٹ، جیمی اسمتھ، جوروٹ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لیونگسٹن، برائیڈن کارس، جوفرا آرچر، عادل رشید اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles